چیتے کا معصوم بچی پر حملہ

سری نگر:

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے گاؤں دراگڑ میں منگل کے روز چیتے کے حملے میں ایک معصوم بچی زخمی ہو گئی۔

حکام کے مطابق، دراگڑ کی رہائشی زینب، دختر آفاق احمد ٹھوکر، پر اس وقت چیتے نے حملہ کیا جب وہ گاؤں میں موجود تھی۔

حملے میں بچی شدید زخمی ہو گئی، جسے فوری طور پر علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بچی کی حالت فی الوقت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

36 ممالک سے 274 مفرور مجرموں کو بھارت واپس لایا گیا

جنگ نیوز سرینگر/ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت اور...

پتھر کے بجائے خواب اٹھانے والے پلوامہ کے اویس کی کامیابی کا سفر

عرش مخدومی پلوامہ ، کشمیر   گزشتہ تین دہائیوں کے دوران...

سونا لازمی نہیں، آسان نکاح ہی سنت ہے

    مفتی قاضی توفیق عمر اسلام نے نکاح کو عبادت، عفت...

موجودہ حالات میں مسلمانوں کی حکمت عملی کیا ہو

ابرا ہیم آتش   آج ملک میں خصوصا مسلمان بہت...

ریچھ کے حملے میں 50 سالہ خاتون شدید زخمی

سرینگر اطلاعات کے مطابق پیر کی شام وسطی کشمیر کے...