سرینگر میں 40 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

سرینگر۔

حکام کے مطابق جمعرات کے روز سری نگر کے راوت پورہ بھگات علاقے میں ایک 40 سالہ شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ مذکورہ شخص اپنے گھر کے اندر پراسرار حالت میں پایا گیا اور اس کے جسم پر تیز دھار ہتھیار سے لگے زخموں کے نشانات تھے۔

انہوں نے کہا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوراً موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

متوفی کی شناخت اعجاز احمد وانی (عمر 40 سال) ولد غلام محمد وانی، ساکن راوت پورہ بھگات کے طور پر ہوئی ہے۔ دریں اثناء، پولیس نے موت کی وجوہات اور تمام تر حالات و واقعات کا پتہ لگانے کے لیے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...

موسمیاتی تبدیلی :کشمیر میں قبل از وقت بادام کی فصل تیار

جنگ نیوز پلولامہ/ کشمیر میں اس سال بادام کی فصل...