CJP کے ہزاروں حامیوں کے مارچ کو روکنے کے لئے پولیس کی کارروائی

جنگ نیوز

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے روز CJP کے پارلیمنٹ مارچ کے دوران دہلی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے شیل داغے اور لاٹھی چارج کیا۔
اطلاعات کے مطابق ہزاروں مظاہرین جنتر منتر سے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کر رہے تھے، جنہیں روکنے کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے۔ اس دوران وسطی دہلی کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات بھی معطل کر دی گئیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ڈیجیٹل گرفتاری کا اور سائبر دھوکہ دہی

ڈیجیٹل گرفتاری کے نام پر ہونے والی دھوکہ دہی...

ابتدائی موسمیاتی اپڈیٹ

ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ (Western Disturbance) 11 سے...

یوم یکجہتی پر وزیر اعظم کا خطاب:نکسلواد ختم، غربت میں نمایاں کمی،

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے...

سرینگر میں ڈاکٹر عزیز حاجنی کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری زبان و ادب کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر...