کشمیر کی چیریز پہلی بار سعودی عرب برآمد

جنگ نیوز ڈیسک

جڈہ/جموں و کشمیر سے اعلیٰ معیار کی چیریز کی ایک خصوصی کھیپ پہلی بار کامیابی سے سعودی عرب پہنچ گئی، جو کہ یونین ٹیریٹری کی زرعی برآمدات میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔
یہ چیریز اب سعودی صارفین کے لیے دستیاب ہیں، اور عالمی منڈیوں میں ہندوستانی پیداوار، خاص طور پر جموں و کشمیر کے معیاری پھلوں کی برآمدی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہیں۔
سعودی عرب کے ایک بڑے سپر مارکیٹ میں اس کھیپ کو باضابطہ طور پر وصول کیا گیا اور عوام کے لیے پیش کیا گیا۔ یہ اقدام بھارتی زرعی مصنوعات کو عالمی سطح پر فروغ دینے کی جانب ایک مثبت پیش رفت ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...