وادی کے جھیلوں کی چمک، اور فضاؤں کی مہک آپ کو بلا رہی ہے

جنگ نیوز ڈیسک
سرینگر//جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کی ایڈیشنل ترجمان، محترمہ شریا ہندو نے پہلگام کا دورہ کیا اور ایک پُراثر پیغام کے ذریعے سیاحوں کو وادی کی آغوش میں واپس آنے کی دعوت دی۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شریا ہنڈو نے کہا کہ پہلگام کے پہاڑ آج بھی ویسے ہی سر بلند ہیں، اس کے دریا ویسے ہی روانی میں ہیں، اور اس کے لوگ آج بھی اتنے ہی مہمان نواز ہیں۔

انہوں نے کہا دہشتگردی نے اگرچہ ایک زخم دیا ہے، مگر یہ وادی جھکی نہیں، ٹوٹی نہیں، بلکہ اور بھی مضبوط ہوئی ہے۔شریا ہنڈو نے پہلگام کے ہوٹل مالکان، ٹیکسی ڈرائیورز، ہنر مندوں اور مقامی تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔انہوں نے وعدہ کیا کہ جے کے این سی وادی میں سیاحت کو بحال کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جائیں گے۔

انہوں نے سیاحوں کے تحفظ کی بات کرتے ہو کہا کہ وادی کا مثبت تشخص عالمی سطح پر اجاگر کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔شریا ہندو نے سیاحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے پہلگام کی خوبصورتی کو دیکھا ہے، اب اس کے حوصلے کو بھی دیکھیں۔

آئیں، پہاڑوں کی خاموشی، جھیلوں کی چمک، اور ان فضاؤں کی مہک آپ کو بلا رہی ہے۔ یہ وقت ہے وادی کے ساتھ کھڑے ہونے کا۔انہوں نے ممبر اسمبلی پہلگام کلو صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ موصوف نے پہلگام کی خوبصورتی کو نکھارنے اور وہاں کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے جو اقدامات اٹھائیں ہے وہ لائق تحسین ہیں

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...