نظم: کوئی خوبصورت سی بات کرو

=سیما شکور، حیدر آباد

دل کو جو چھو جائے
کوئی ایسی حسین سی بات کرو
شاخ سے ٹوٹ کر …
جو کہہ رہا ہے گلاب
وہی ، نرم ، گداز …
کومل سی بات کرو
روشنی سی بکھرے …
اُجالا کھول دے آنکھیں
کوئی چاند ستاروں سی بات کرو
چٹک سی جائیں ، کلیاں …
شرما جائیں گلاب
وہی مدھر ، دلکش سی بات کرو
مصور بکھیر دے …
سارے رنگ
پھیل جائے …
زمیں پہ جیسے قوس و قزح
وہی رنگ و نور میں …
ڈوبی سی کوئی بات کرو
شاعر نے جو لکھے …
بھیگے بھیگے سے لفظ …
وہی غزل جیسی کوئی بات کرو
وہی غزل جیسی کوئی بات کرو

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون

تازہ ترین خبریں

پولیس نے سرینگر کے خانِ یار میں 45 لاکھ روپے کی چوری کا کیس حل کر لیا

سرینگر، 27 اکتوبر پولیس نے منگل کے روز دعویٰ کیا...

کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو مشک بجی چاول کے تحفظ پر اعزاز

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو نئی دہلی...

جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب بھیانک آتشزدگی میں 40 سے زیادہ دکانیں خاکستر

جنگ نیوز جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب شیو مارکیٹ میں...

FRC کی کامیابی:وانی یارَن-وانگتھ میں جنگلاتی حقوق کے 270 دعوے منظور

جنگ نیوز کنگن/ وانی یارَن-وانگتھ، کنگن میں گرام سبھا نے...

لولا نے چوتھی بار برازیل کے صدارتی انتخابات میں میدان مار لیا

جنگ نیوز برازیل کے صدارتی انتخابات میں لوئز اناسیو لولا...