وزیر اعظم نریندر مودی آج 76 برس کے ہوگئے

جنگ نیوز

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو 76 برس کے ہوگئے۔ مودی 17 ستمبر 1950 کو گجرات کے وڈ نگر میں پیدا ہوئے اور 2014 سے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہیں۔
مودی کی سالگرہ کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں متعدد پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ گجرات میں بھی ان کی سالگرہ کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا، جن میں 76 ہزار دیے روشن کرنے، شجرکاری اور دیگر عوامی سرگرمیاں شامل ہیں۔ مودی جون 2026 میں مسلسل مدت کے اعتبار سے بھارت کے سب سے زیادہ عرصے تک خدمات انجام دینے والے منتخب وزیر اعظم بھی بنے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر سڑک حادثے میں آٹھ مزدور زخمی

  سرینگر: سرینگر کے بیرونی علاقے پیر باغ میں ایک ٹاٹا...

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مٹھ بھیڑ میں دو جنگجو ہلاک

سرینگر: جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے علاقے...

6 ہزار پی ایم پیکیج فلیٹس کی تکمیل کے لئے ڈیڈ لائن مقرر

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر، 16 ستمبر: حکومت نے کشمیر وادی...

پٹواری کے خلاف ہتک آمیز ویڈیو:سرینگر کے شخص کے خلاف مقدمہ درج

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر: پولیس نے اپر برجّی،ہارون کے رہائشی...