مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون حملہ انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے: میرواعظ

سرینگر، 16 ستمبر:

میرواعظِ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے بدھ کے روز مقدس شہر مکہ المكرمہ کے قریب ڈرون حملے کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے ایک پیغام میں میرواعظ عمر فاروق نے کہا: ”مقدس شہر مکہ المكرمہ کے قریب ڈرون حملے کی اطلاعات انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہیں، جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید رنج و غم پھیل گیا ہے۔ یہ خطہ پہلے ہی طویل کشیدگی اور تنازعات کی زد میں ہے، ایسے میں تمام فریقین کو ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور فوری طور پر بات چیت اور سفارت کاری کی طرف لوٹنا چاہیے۔“

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر سڑک حادثے میں آٹھ مزدور زخمی

  سرینگر: سرینگر کے بیرونی علاقے پیر باغ میں ایک ٹاٹا...

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مٹھ بھیڑ میں دو جنگجو ہلاک

سرینگر: جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے علاقے...

6 ہزار پی ایم پیکیج فلیٹس کی تکمیل کے لئے ڈیڈ لائن مقرر

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر، 16 ستمبر: حکومت نے کشمیر وادی...

پٹواری کے خلاف ہتک آمیز ویڈیو:سرینگر کے شخص کے خلاف مقدمہ درج

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر: پولیس نے اپر برجّی،ہارون کے رہائشی...

سکھ برادری کا 1497قبائلی حملے کے سکھ شہداء کی یاد میں یادگار تعمیر کرنے کا مطالبہ

  جنگ نیوز سری نگر/سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے شہریوں...