18 سالہ نوجوان پانی میں ڈوب کر ہلاک

گاندربل، 21 اگست، 

ضلع گاندربل کے علاقے کنگن میں کیجپارہ کے ڈمپنگ پارک کے قریب جمعہ کے روز نالہ سندھ میں نہاتے ہوئے سلیپ ہونے کے باعث سرینگر سے تعلق رکھنے والا ایک 18 سالہ نوجوان ڈوب گیا ہے۔

نوجوان کی شناخت دانش بلال ولد بلال احمد حجام ساکن حافظ باغ نزد کشمیر یونیورسٹی، سرینگر کے طور پر ہوئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان نالے میں نہا رہا تھا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس اور مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

آخری اطلاعات ملنے تک لاپتہ نوجوان کی تلاش کی کوششیں جاری تھیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

چوری کیس میں تین افراد گرفتار، مسروقہ سونا برآمد

سرینگر: پولیس نے بارہمولہ میں ایک مکان سے ہونے والی...

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...

مسلمان ذات اور برادری میں کیوں بٹے ہوئے ہیں؟

  ریاض فردوسی غزوہ بنی مصطلق کے موقع پر ایک مہاجر...