جموں و کشمیر پولیس کے 51 اہلکار بہادری و شاندار خدمات کے تمغوں کیلئے منتخب

جنگ  نیوز
یومِ آزادی 2026 کے موقع پر جموں و کشمیر پولیس کے 51 اہلکاروں کو بہادری اور نمایاں خدمات کے تمغوں کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ سرکاری فہرست کے مطابق 38 اہلکاروں کو تمغۂ شجاعت اور 13 اہلکاروں کو تمغۂ حسنِ خدمت سے نوازا جائے گا، جبکہ جموں و کشمیر ہوم گارڈ و سول ڈیفنس کے ایک اہلکار کو بھی تمغۂ حسنِ خدمت کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔
تمغۂ شجاعت حاصل کرنے والوں میں ڈی آئی جی شیو کمار، ایس ایس پی شوبھت ڈی سکسینا، ایس پی ناصر احمد، ایس پی مشتاق احمد، ڈی آئی جی پانڈے راجیو اوم پرکاش اور ایس پی دیویا ڈی سمیت دیگر اہلکار شامل ہیں۔ ڈی ایس پی سرفراز بشیر کو تمغۂ شجاعت کا دوسرا بار جبکہ ہیڈ کانسٹیبل رئیس احمد ریشی اور سلیکشن گریڈ کانسٹیبل اشتیاق احمد خان کو پہلا بار دیا گیا ہے۔
تمغۂ حسنِ خدمت کیلئے منتخب اہلکاروں میں ایس پی سندیپ کمار، ایس پی امیت گپتا، ڈی ایس پی راجیش شرما، ڈی ایس پی مظفر احمد شاہ، ڈی ایس پی کلجیت سنگھ، ڈی ایس پی شرت چندر سنگھ، انسپکٹر شمیم احمد، انسپکٹر وکرم سنگھ اور دیگر شامل ہیں۔
"میں یومِ آزادی 2026 کے موقع پر کیرتی چکر اور شوریہ چکر سے سرفراز کیے گئے جموں و کشمیر پولیس کے بہادر اہلکاروں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کی شجاعت، قربانی اور فرض شناسی جموں و کشمیر مرکز کے زیرِ انتظام خطے اور پوری قوم کے لئے باعثِ فخر ہے۔ ہم اپنے ان جانبازوں اور ان کے اہلِ خانہ کے ہمیشہ احسان مند رہیں گے۔”  -لیفٹیننٹ گورنر

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں آج سیاسی طاقت آزمائی

بلال بشیر بٹ جنگ نیوز سرینگر/سرینگر بدھ کو ایک بڑی سیاسی...

جنگ اور معیشت کا خطرناک ملاپ

امریکہ اور ایران کے درمیان ایک ماہ سے زائد...

پہلگام میں تیز بارش,دریاۓ لڈر کے بہاؤ میں اضافہ

پہلگام، 01 ستمبر  جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے...

موسم کی تازہ ترین صورتِ حال

  آج جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں مطلع...