کشمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

سرینگر جنگ  نیوز ڈیسک

سرینگر: حکام کے مطابق جمعرات کے روز ضلع اننت ناگ کے علاقے گوڑن نارڈ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں دو افراد ہلاک جبکہ دیگر دو زخمی ہو گئے۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ اننت ناگ کے گوڑن نارڈ علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت فیضان احمد (18 سال) ولد محمد یعقوب چارڈ، ساکن گوڑن، اور بلال احمد بتانہ (16 سال) ولد نذیر احمد، ساکن رڈوانی گوڑن کے طور پر ہوئی ہے۔ جبکہ زخمیوں کی شناخت سجاد احمد بتانہ (15 سال) ولد سائی بتانہ، اور شریف احمد بتانہ ولد جمعہ، دونوں ساکن رڈوانی گوڑن کے طور پر کی گئی ہے۔

دریں اثنا، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے پی ایچ سی (PHC) لارنو منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلا ت کا انتظار ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سیاحوں کی گاڑی پر چٹان گرنے سے ایک سیاح ہلاک

  سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے متنہ...

ایران پر امریکہ کے میزائل حملے، خوزستان میں سات افراد ہلاک

تہران: ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کے...

مصنوعی ذہانت کے دور میں کتب خانوں کے مستقبل پرIUSTمیں ورکشاپ

جنگ نیوز ڈیسک اونتی پورہ، یکم ستمبر: اسلامک یونیورسٹی آف...

آزاد فلم سازوں کی حمایت اور نوجوان ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کرنے پر زور

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر انڈیپنڈنٹ فلم میکرز گلڈ...

امریکہ کے ایران پر دو روز میں دوسری بار فضائی حملے

جنگ نیوز امریکی فوج نے منگل کو آبنائے ہرمز کے...