امام حی کے فرزند شکیل احمد نقشبندی کو مرکزی جامع مسجد سرینگر کا نائب امام حی کا عہدہ سونپا گیا

جنگ نیوز ڈیسک

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے جامع مسجد سرینگر کے امام حی، بزرگ عالم دین احمد سعید نقشبندی کی خواہش کے مطابق موصوف کی پیرانہ سالی اور خرابی صحت کی بنا پر ان کے فرزند ارجمند شکیل احمدنقشبندی کو مرکزی جامع مسجد سرینگر کا نائب امام حی کا عہدہ سونپا گیا۔
نماز جمعہ کے موقعہ پر ایک خصوصی تقریب میں صدر انجمن میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے شکیل احمد نقشبندی پر نائب امام کی ذمہ داریاں سپرد کی اور انجمن کے عہدیداروں کے ساتھ امام حی کی موجودگی میں موصوف کی باضابطہ دستار بندی کی گئی۔
اس موقعہ پر جناب میرواعظ نے اپنی اور انجمن اوقاف کی طرف سے مولانا احمد سعید نقشبندی کی طویل ترین خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اللہ تبارک و تعالیٰ سے ان کی صحت و عافیت کی خصوصی دعا کی اور محترم شکیل احمدنقشبندی کو منصب سنبھالنے پر نیک خواہشات ، تہنیت اور مبارکباد پیش کی۔
میرواعظ نے توقع ظاہر کی کہ شکیل احمد نقشبندی اپنے اکابر و اسلاف خاص طور پر والد گرامی مولانا احمد سعید نقشبندی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تاریخی جامع مسجد کے تئیں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کریں گے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر سڑک حادثے میں آٹھ مزدور زخمی

  سرینگر: سرینگر کے بیرونی علاقے پیر باغ میں ایک ٹاٹا...

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مٹھ بھیڑ میں دو جنگجو ہلاک

سرینگر: جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے علاقے...

6 ہزار پی ایم پیکیج فلیٹس کی تکمیل کے لئے ڈیڈ لائن مقرر

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر، 16 ستمبر: حکومت نے کشمیر وادی...

پٹواری کے خلاف ہتک آمیز ویڈیو:سرینگر کے شخص کے خلاف مقدمہ درج

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر: پولیس نے اپر برجّی،ہارون کے رہائشی...

سکھ برادری کا 1497قبائلی حملے کے سکھ شہداء کی یاد میں یادگار تعمیر کرنے کا مطالبہ

  جنگ نیوز سری نگر/سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے شہریوں...