ڈاکٹر سید اندرابی نے عیدگاہ سری نگر کا دورہ کیا

جنگ نیوز ڈیسک

جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن اوربھاجپا سینئر لیڈر  ڈاکٹر سید درخشاں اندرابی نے آج سری نگر میں عیدگاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نوجوانوں کے وفود، اسپورٹس کلبوں کے نمائندوں سے ملاقات کی اور یہاں کھیل کے میدان کی بحالی کے لیے ان کے مطالبات سنے۔ بعد ازاں انہوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے گراؤنڈ کو اپ گریڈ کرنے کے حوالے سے اسپورٹس کونسل کے حکام سے بات چیت کی۔
وقف چیئرپرسن نے نوجوانوں کو یقین دلایا کہ ان کے مطالبات کا خیال رکھا جائے گا۔ کھلاڑیوں کے نمائندوں نے اپنے مطالبات کے موقع پر حل کرنے پر ڈاکٹر درخشاں کا شکریہ ادا کیا۔ اندرابی نے کھیلوں کے میدان کے علاقے کو بہتر بنانے میں مدد کی یقین دہانی پر اسپورٹس کونسل کے حکام کا بھی شکریہ ادا کیا۔ وقف بورڈ  چیرپرسن نے تاریخی عید گاہ کے بنیادی ڈھانچے کے مستقبل کے منصوبوں کے  لیے زمینی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹر اندرابی کے دورے کے دوران علاقے کے ممتاز شہریوں نے بھی ان سے ملاقات کی۔
"ہمارے ترقیاتی منصوبے ہمیشہ زمینی سطح پر ٹھوس شکل اختیار کرتے ہیں۔ عوام کی شمولیت اور مقامی تعاون سے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی ضرورت کے مطابق تکمیل میں مدد ملتی ہے”، ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہا- سماجی کارکن فہیم ریشی نے ڈاکٹر درخشاں اندرابی سے بھی ملاقات کی۔ نوجوانوں کے وفد میں بابا مدثر، اعجاز شالہ، محمد اشرف اور دیگر شامل تھے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...