غزل- ہلال بخاری

ہلال بخاری
میرا دل خوشی کو ترستا نہیں ہے ،
بجا غم ہی اسکو ، کہ گمراہ نہیں ہے۔
فضاؤں کی حسرت تو رہتی ہے دل میں،
نہ ہو آگ اس میں، تو پختا نہیں ہے۔
تیری کاہلی کی وجہ اور کیا ہے؟
تو قیمت کو اپنی سمجھتا نہیں ہے۔
تو سنتا ہے سب کچھ، مگر میری خاطر ،
میرا نالہ دل بھی سنتا نہیں ہے۔
بہت کر چکا ہم کو رسوا زمانہ،
مگر بن ترے دل بہلتا نہیں ہے۔
عمل اور لگن سے سجالے مقدر،
فقط خواب سے یہ سنورتا نہیں ہے۔
ہلال وہ ملے تو رہا کون سا غم؟
"مگر زندگی کا بھروسہ نہیں ہے۔”

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون
اگلا مضمون

تازہ ترین خبریں

نارکو دہشت گردی کے خلاف عوامی تحریک اُبھر چکی ہے

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا نے...

جموں میں ملک کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا افتتاح

جنگ نیوز مرکزی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی و ارضیاتی...

طنز و مزاح:’’ٹر‘‘ کی دنیا اور ہماری زندگی

طبیب احسن تابش’ ’ٹر‘‘دو حرفی لفظ ہے ۔آپ اس میں...