کشمیر میں پاکستان کیلئےاب کوئی حمایت باقی نہیں/اویسی

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ کشمیر میں اب پاکستان کے لیے کوئی حمایت باقی نہیں رہی ہے اور بھارت سرکار کو اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کشمیریوں کو گلے لگانا چاہیے۔
ایک انٹرویو میں اویسی نے کہا کہ 22 اپریل کے پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد "ہر کشمیری گھر میں ماتم کی کیفیت تھی”۔ انہوں نے کہا: "کشمیریوں کو ان کے حقوق ملنے چاہئیں، ملک کے دیگر حصوں میں کشمیری طلبہ پر حملے بند ہونے چاہئیں۔ یہ سب ضروری ہے۔ ہمیں یہ موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ کشمیریوں کو ان کے حال پر نہ چھوڑیں، بلکہ انہیں اپنائیں۔”
اویسی نے پہلگام حملے کے بعد کشمیر میں خود رو احتجاجوں کو پاکستان اور دہشت گردوں کے لیے واضح پیغام قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا: "یہ دراصل حکومت کے لیے، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے لیے ایک تاریخی موقع ہے۔ انہیں اس موقع کو مثبت انداز میں استعمال کرنا چاہیے۔ پاکستان سے ضرور نمٹیں، لیکن کشمیریوں کو بھی گلے لگائیں۔”

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ہنڈواڑہ میں ’’My Youth My Pride‘‘ ووشو اور کبڈی چیمپئن شپ کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک کپواڑہ، 28 جولائی: جموں و کشمیر سپورٹس...

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...